aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شر_انگیزی"
رہیں غم کی شرر انگیزیاں یارب قیامت تکحیاؔ غم سے نہ ملتی گر کبھی فرصت تو اچھا تھا
نشاط انگیز نغمے کیا سنائیںطبیعت اس طرف مائل نہیں ہے
سناتا ہے کیا حیرت انگیز قصےحسینوں میں کھوئی ہو جس نے جوانی
جوانوں میں تصادم کیسے رکتاقبیلے میں کوئی بوڑھا نہیں تھا
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیےمیں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
پرانے عہد میں بھی دشمنی تھیمگر ماحول زہریلا نہیں تھا
نفس نفس ہو صبا کی طرح بہار انگیزافق افق گل ہستی مہک مہک جائے
لب پہ اک نام ہمیشہ کی طرحاور کیا کام ہمیشہ کی طرح
غزل کا شعر تو ہوتا ہے بس کسی کے لیےمگر ستم ہے کہ سب کو سنانا پڑتا ہے
تمام شہر میں کس طرح چاندنی پھیلیکہ ماہتاب تو کل رات میرے گھر میں تھا
دادا بڑے بھولے تھے سب سے یہی کہتے تھےکچھ زہر بھی ہوتا ہے انگریزی دواؤں میں
لوگ یوں کہتے ہیں اپنے قصےجیسے وہ شاہ جہاں تھے پہلے
آج شہروں میں ہیں جتنے خطرےجنگلوں میں بھی کہاں تھے پہلے
اک انہیں دیکھو اک مجھے دیکھووقت کتنا کرشمہ کار سا ہے
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساسکتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکنکبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
ان کا غم ان کا تصور ان کی یادکٹ رہی ہے زندگی آرام سے
نیا خوں رگوں میں رواں کر دیاغزل ہم نے تجھ کو جواں کر دیا
کرنے کو روشنی کے تعاقب کا تجربہکچھ دور میرے ساتھ بھی پرچھائیاں گئیں
چوراہوں کا تو حسن بڑھا شہر کے مگرجو لوگ نامور تھے وہ پتھر کے ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books