aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شوق_اوج_کمال"
ریت پر وہ پڑی ہے مشک کوئیتیر بھی اور کمان سا کچھ ہے
واللہ ان شہیدوں کا معیار دیکھ کرہے مرگ شوق اور سوا دار دیکھ کر
ٹوٹتے برتن کا شور اور گونگی بہری خامشیہم نے رکھ لی ہے بچا کر ایک گہری خامشی
قتل کا اتنا شور ہوا ہےدیکھ رہا ہوں خود کو چھو کر
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میںپھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
ہم بہت پچھتائے آوازوں سے رشتہ جوڑ کرشور اک لمحے کا تھا اور زندگی بھر کا سکوت
دنیا بھر میں جتنے منظر اچھے ہیںان کا حسن اور شور ہوا کا تیرے نام
ہم آگہی کو روتے ہیں اور آگہی ہمیںوارفتگئ شوق کہاں لے چلی ہمیں
ضبط غم وفور شوق اور دل ناصبور عشقمجھ کو تو ہے غرور عشق آپ کو ناز ہو نہ ہو
میں بھی تلاش آب ہوس میں نکلا ہوںشور سنا تھا اک چشمے کے ابلنے کا
کیا ہوا عرش پر گیا نالہدل میں اس شوخ کے تو راہ نہ کی
شور میں نفرت کے میری بات ضائع ہو گئیمیرا کہنا اور تھا ان کا سمجھنا اور تھا
تری شوخ آنکھوں میں بارہا کئی خواب دیکھے ہیں پیار کےترا پیار میرا نصیب ہے کسی اور کو یہ وفا نہ دے
دبا سکا نہ صدا اس کی تیری بزم کا شورخموش رہ کے بھی کوئی صدا بنا ہوا ہے
ہار اس کی جیتنے کا شوق میرا لے گئیپھر مجھے ہارا ہوا ہر مرحلہ اچھا لگا
شوق سفر بے سبب اور سفر بے طلباس کی طرف چل دیے جس نے پکارا نہ تھا
شوق بے حد نے کسی گام ٹھہرنے نہ دیاورنہ کس گام مرا خون تمنا نہ ہوا
ان کے بغیر نیند کہاں چشم شوق میںیہ اور بات ہے کہ بسر رات ہو گئی
شو کیس میں رکھا ہوا عورت کا جو بت ہےگونگا ہی سہی پھر بھی دل آویز بہت ہے
یاد میں اک شوخ پنجابی کے روتے ہیں جو ہمآج کل پنجاب میں بہتا ہے دریا ایک اور
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books