aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شگاف"
جس دن مری جبیں کسی دہلیز پر جھکےاس دن خدا شگاف مرے سر میں ڈال دے
میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھاپھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا
شاید مری نگاہ میں کوئی شگاف تھاورنہ اداس رات کا چہرہ تو صاف تھا
چاک دل سے جھانکئے دنیا ادھر سے دین ادھردیکھیے سب کا تماشا اس شگاف در سے آپ
بس ایک پیار نے سالم رکھا ہمیں یارورقیب مر گئے ہم میں شگاف کرتے ہوئے
ہے پردۂ فلک میں یہ کیسا سیہ شگافدیکھو تو کوئی جھانک رہا ہے زمین کی اور
تھا مست باندھنے میں وہ تمہید زخم دلسینہ کے اک شگاف پہ انگلی دھرے ہوئے
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
صاف و شفاف تھی پانی کی طرح نیت دلدیکھنے والوں نے دیکھا اسے گدلا کر کے
ہماری نسل سنورتی ہے دیکھ کر ہم کوسو اپنے آپ کو شفاف تر بھی رکھنا ہے
کوئلیں کوکیں بہت دیوار گلشن کی طرفچاند دمکا حوض کے شفاف پانی میں بہت
اک شفاف طبیعت والا صحرائیشہر میں رہ کر کس درجہ چالاک ہوا
کل تک جو شفاف تھے چہرے آوازوں سے خالی تھےآڑی ترچھی سرخ لکیریں ان پر بھی اب دیکھو گے
جس کوں تجھ غم سیں دل شگافی ہےمرہم وصل اس کوں شافی ہے
جن کے دامن میں میرے خون کے چھینٹے تھے اثرؔاب وہ شفاف لباسوں میں نظر آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books