aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صفائیاں"
آپ سے ہم کو رنج ہی کیسامسکرا دیجئے صفائی سے
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیںاس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
غضب ہے کہ دل میں تو رکھو کدورتکرو منہ پہ ہم سے صفائی کی باتیں
مندر بھی صاف ہم نے کئے مسجدیں بھی پاکمشکل یہ ہے کہ دل کی صفائی نہ ہو سکی
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیںذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
شکست ساغر دل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے کہ پیمانوں پہ کیا گزری
کبھی تو اپنا سمجھ کر جواب دے ڈالوبدل بدل کے صدائیں پکارتا ہوں میں
یوں بار بار مجھ کو صدائیں نہ دیجئےاب وہ نہیں رہا ہوں کوئی دوسرا ہوں میں
اٹھا تو جا بھی چکا تھا عجیب مہماں تھاصدائیں دے کے مجھے نیند سے جگا بھی گیا
خوب مل کر گلے سے رو لینااس سے دل کی صفائی ہوتی ہے
اس کو بھی کسی طرح بھروسا نہیں تھامیں نے بھی کسی طور صفائی نہیں دی
صدائیں ڈوب جاتی ہیں ہوا کے شور میں اور میںگلی کوچوں میں تنہا چیختا رہتا ہوں بارش میں
سامنے تعریف غیبت میں گلہآپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
تمہارے دل سے کدورت مٹائے تو جانیںکھلا ہے شہر میں اک محکمہ صفائی کا
ڈوبنے والے کو ساحل سے صدائیں مت دووہ تو ڈوبے گا مگر ڈوبنا مشکل ہوگا
کیوں نہیں دیکھتا ہے وہ مڑ کرمر گئیں راہ میں صدائیں کیا
اٹھ کر چلے گئے تو کبھی پھر نہ آئیں گےپھر لاکھ تم بلاؤ صدائیں دیا کرو
رات میری آنکھوں میں کچھ عجیب چہرے تھےاور کچھ صدائیں تھیں خامشی کے پیکر میں
دل کا آئینہ ہوا جاتا ہے دھندلا دھندلاکب ترا عکس اسے اپنی صفائی دے گا
دل دیتا ہے ہر پھر کے اسی در پہ صدائیںدیوار بنا ہے ابھی دیوانہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books