تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "صورتیں"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "صورتیں"
شعر
کہیں شعر و نغمہ بن کے کہیں آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن کئی صورتیں بدل کے
خمار بارہ بنکوی
شعر
جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے
وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں
اعتبار ساجد
شعر
نقش ہوتی جاتی ہیں لاکھوں بتوں کی صورتیں
کیا یہ دل بھی خطۂ ہندوستاں ہو جائے گا