aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضائع"
وقت ضائع نہ کرو ہم نہیں ایسے ویسےیہ اشارہ تو مجھے اس نے کئی بار دیا
میں اپنے لفظ یوں باتوں میں ضائع کر نہیں سکتامجھے جو کچھ بھی کہنا ہے اسے شعروں میں کہتا ہوں
خدایا اپنے کن کی لاج رکھ لےترا شہکار ضائع ہو رہا ہے
شور میں نفرت کے میری بات ضائع ہو گئیمیرا کہنا اور تھا ان کا سمجھنا اور تھا
عبث ان شہریوں میں وقت اپنا ہم کئے ضائعکسی مجنوں کی صحبت بیٹھ دیوانے ہوئے ہوتے
ہم ایسے لوگ ضائع ہو رہے ہیںخدا چپ چاپ دیکھے جا رہا ہے
آنسو کریں گے ایک بھی ضائع نہ آنکھ سےدریا کو پاٹ کر یہاں صحرا بنائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books