aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضامن"
ہجر ہوگا نہ کوئی ہجر کا نوحہ ہوگاباز آتے ہیں محبت سے جو ہوگا ہوگا
جیسے میں دوستوں سے ہنس کے گلے ملتا ہوںکوئی معمولی اداکار نہیں کر سکتا
پہلے بھی جس پہ مرے صبر کی حد ختم ہوئیتو نے کر دی نا وہی بات دوبارہ مرے دوست
تمہاری بات سے اتنا بھی دکھ نہیں پہنچامگر جو پہنچا تمہاری وضاحتوں سے مجھے
ایک دو بار تو روکوں گا مروت میں تجھےسیکڑوں بار تو اصرار نہیں کر سکتا
میں جو کہتا ہوں مجھ سے دور رہویہ نصیحت ہے التماس نہیں
ہماری بات کاٹی جا رہی ہےکسی کا حوصلہ بڑھتا رہا ہے
قوت فکر بھی دی ایسے کہ اک حد میں رہویعنی بے کار سمجھ دار بنائے گئے ہم
باغ میں ایک بھی پھول ایک بھی پھل کے ہوتےتو مجھے زیست سے بیزار نہیں کر سکتا
سوال وصل پہ اک بار اور غور کریںبجا کہ سوچ لیا ہے درست ہے پھر بھی
وہ کہہ رہا تھا برائی برائی جنتی ہےسو اس کے واسطے لے کر کنول گیا ہوں میں
دنیا کہاں تھی پاس وراثت کے ضمن میںاک دین تھا سو اس پہ لٹائے ہوئے تو ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books