aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضدیں"
ابھی کمسن ہیں ضدیں بھی ہیں نرالی ان کیاس پہ مچلے ہیں کہ ہم درد جگر دیکھیں گے
جہاں ضدیں کیا کرتا تھا بچپنا میراکہاں سے لاؤں کھلونوں کی ان دکانوں کو
مہک میں زہر کی اک لہر بھی خوابیدہ رہتی ہےضدیں آپس میں ٹکراتی ہیں فرق مار و صندل کر
خواہش سکون کی ہے نہ اب اضطراب کیاللہ رے ضدیں دل خانہ خراب کی
غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئےمیں لیٹا تو اٹھ کے کھڑے ہو گئے
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔچلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
ضدوں میں ترک تعلق تو کر لیا لیکنسکون ان کو نہیں بے قرار ہم بھی ہیں
خوددار خود پرست ہیں ضدی بلا کے ہیںہم جو گئے تو لوٹ کے واپس نہ آئیں گے
دل کچھ دیر مچلتا ہے پھر یادوں میں یوں کھو جاتا ہےجیسے کوئی ضدی بچہ روتے روتے سو جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books