aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طلوع"
ٹپکنا اشک کا تمہید ہے دیدار کی جیسےطلوع مہر سے پہلے ستارہ صبح دم نکلے
طلوع صبح سے پہلے غروب شام کے بعدٹھہر گئی مرے سینے میں رات چلتی ہوئی
وہ ان کا وصل میں یہ کہہ کے مسکرا دیناطلوع صبح سے پہلے ہمیں جگا دینا
رخ روشن سے یوں اٹھی نقاب آہستہ آہستہکہ جیسے ہو طلوع آفتاب آہستہ آہستہ
طلوع ہوگا ابھی کوئی آفتاب ضروردھواں اٹھا ہے سر شام پھر چراغوں سے
ادھر بھی اک نظر اے جلوۂ رنگین و بیگانہطلوع ماہ کا ہے منتظر میرا سیہ خانہ
اب مرے بعد کوئی سر بھی نہیں ہوگا طلوعاب کسی سمت سے پتھر بھی نہیں آئے گا
غروب شام تو دن بھر کے فاصلے پر ہےکرن طلوع کی اتری ہے جگمگاتی پھرے
آ میرے پاس اور کبھی اس طرح چمکمیرے بدن سے بھی ترا سایا طلوع ہو
ہر اک افق پہ مسلسل طلوع ہوتا ہوامیں آفتاب کے مانند رہ گزار میں تھا
طلوع ساعت شب خوں ہے اور میرا دلکسی ستارۂ بد کی نگاہ میں آیا
جو دیکھیے تو زمانہ ہے تیز رو کتناطلوع صبح ابھی ہے تو وقت شام ابھی
اس نے ہونٹوں پہ لب رکھے بھی نہ تھےمجھ میں سورج طلوع ہونے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books