aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طناز"
زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔاس کا یہ کہنا کہ تو شاعر ہے دیوانہ نہیں
لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتےدل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتے
وہ طنز کو بھی حسن طلب جان خوش ہوئےالٹا پڑھا گیا، مرا پیغام اور تھا
کوئی الزام کوئی طنز کوئی رسوائیدن بہت ہو گئے یاروں نے عنایت نہیں کی
جو پھری تو تیغ قضا بنی جو ملی تو آب بقا ملییہ عجب طرح کا کمال ہے تری چشم عشوہ طراز میں
میری کم گوئی پہ جو طنز کیا کرتے ہیںمیری کم گوئی کے اسباب سے ناواقف ہیں
طناب خیمۂ گل تھام ناصرؔکوئی آندھی افق سے آ رہی ہے
اے طراحدار عشوہ طراز دیار نازرخصت ہوا ہوں تیرے لیے دل گلی سے میں
کوئی بھوکا جو فرط ضعف سے کچھ لڑکھڑا جائےتو دنیا طنز کستی ہے اسے مد مست کہتی ہے
طنز کا زہر بھرا ہوتا ہے اب باتوں میںلطف کیا آئے گا لوگوں سے ملاقاتوں میں
رگ ہر ساز یہ کہتی ہے کہ اے نغمہ طرازمجھ کو اک سلطنت صوت و صدا چاہیے تھی
بھلا چکے ہیں زمین و زماں کے سب قصےسخن طراز ہیں لیکن خلا میں رہتے ہیں
کیا خبر تھی کہ مجھے اس نے جکڑ لینا ہےمیں اداسی پہ بہت طنز کیا کرتا تھا
ہجوم سنگ میں کیا ہو سخن طراز کوئیوہ ہم سخن تھا تو کیا کیا نہ خوش کلام تھے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books