aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ظن"
اندھیروں میں اجالے ڈھونڈھتا ہوںیہ حسن ظن ہے یا دیوانہ پن ہے
تمام شہر سے بد ظن کرا دیا شہہ کومصاحبوں کا خدا جانے تھا ارادہ کیا
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
رکھتے ہیں حسن ظن یہ بتوں کی وفا سے ہمجیسے کہ مانگتے ہیں دعائیں خدا سے ہم
مرے قبیلے کا ہر شخص مجھ سے بد ظن ہےمری خطا ہے بس اتنی کہ سوچتا ہوں میں
گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میںتو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
جو وقت جائے گا وہ پلٹ کر نہ آئے گادن رات چاہئے سحر و شام کا لحاظ
پھر مجھ سے اس طرح کی نہ کیجے گا دل لگیخیر اس گھڑی تو آپ کا میں کر گیا لحاظ
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںنہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
جنگ میں قتل سپاہی ہوں گےسرخ رو ظل الٰہی ہوں گے
مخلوق کو تمہاری محبت میں اے بتوایمان کا خیال نہ اسلام کا لحاظ
آتے نہیں ہیں دیدہ گریاں کے سامنےبادل بھی کرتے ہیں مری برسات کا لحاظ
بڑا دلچسپ اور راحت بھرا تھا یہ سفر اپناچلو اب اپنی اپنی راہ چلتے ہیں خدا حافظ
کعبہ میں ہم کو دیر کا ہر دم خیال تھااللہ جانتا ہے بتوں کا رہا لحاظ
انار خلد کو تو رکھ کہ میں پسند نہیںکچیں وہ یار کی رشک انار اے واعظ
سریر سلطنت سے آستان یار بہتر تھاہمیں ظل ہما سے سایۂ دیوار بہتر تھا
تیزیٔ بادہ کجا تلخیٔ گفتار کجاکند ہے نشتر ساقی سے سنان واعظ
جب کہ وحدت ہے باعث کثرتایک ہے سب کا راستا واعظ
عرضی انصاف کی ہم نے بھی لگا رکھی ہےدیکھیے ظل الٰہی ہمیں کب پوچھتے ہیں
طلب ظل الٰہی کیا کریں اس یار کا سایہگلی میں جس کی ڈھونڈھے ہے ہما دیوار کا سایہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books