aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عذرا"
پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکومیرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو
بچپن کتنا پیارا تھا جب دل کو یقیں آ جاتا تھامرتے ہیں تو بن جاتے ہیں آسمان کے تارے لوگ
اب کی بار جو گھر جانا تو سارے البم لے آناوقت کی دیمک لگ جاتی ہے یادوں کی الماری میں
آنے والے کل کی خاطر ہر ہر پل قربان کیاحال کو دفنا دیتے ہیں ہم جینے کی تیاری میں
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوستاب ہم بھی آ ملے تو ہوئے مل کے چار پانچ
چار سمتیں آئینہ سی ہر طرفتم کو کھو دینے کا منظر اور میں
دلوں میں تلخیاں پھر بھی نظر میں مسکراہٹ ہوبلا کے حبس میں بھی ہو ہوا ایسا بھی ہوتا ہے
زمیں کے اور تقاضے فلک کچھ اور کہےقلم بھی چپ ہے کہ اب موڑ لے کہانی کیا
آگہی نے دیئے ابہام کے دھوکے کیا کیاشرح الفاظ جو لکھی تو اشارے لکھے
اس نے میرے نام سورج چاند تارے لکھ دیامیرا دل مٹی پہ رکھ اپنے لب روتا رہا
حقیقتیں تو مرے روز و شب کی ساتھی ہیںمیں روز و شب کی حقیقت بدلنا چاہتی ہوں
تجھ کو پائیں تجھے کھو بیٹھیں پھرزندگی ایک تھی ڈر کتنے تھے
سمٹ گئی تو شبنم پھول ستارہ تھیبپھر کے میری لہر لہر انگارہ تھی
رنگ اپنے جو تھے بھر بھی کہاں پائے کبھی ہمہم نے تو سدا رد عمل میں ہی بسر کی
بادلوں کی آس اس کے ساتھ ہی رخصت ہوئیشہر کو وہ آگ کی بے رحمیاں بھی دے گیا
الجھے الجھے ریشم کی ڈور سے بندھے رشتےہر گھڑی محبت کا امتحان رہنے دو
میں کون ہوں کہ ہے سب کانچ کا وجود مرامرا لباس بھی میلا دکھائی دیتا ہے
لہو رلاتے ہیں اور پھر بھی یاد آتے ہیںمحبتوں کے پرانے نصاب سے کچھ ہیں
اس رات کے ماتھے پر ابھریں گے ستارے بھییہ خوف اندھیروں کا شاداب نہیں رہنا
نمو کے رب کبھی اس منصفی کی داد تو دےشجر کوئی نہ لگایا ثمر سمیٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books