aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عقرب"
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سےمیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرےاقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارارہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا
احباب و اقارب کے برتاؤ کوئی دیکھےاول تو مجھے گاڑھا اوپر سے دباتے ہیں
تم کو چاہیں بھی اور غیر کے ساتھ بھی دیکھیںتم کیا جانو عشق کی کیا کیا لاچاری ہے
اب زمیں پر قدم نہیں ٹکتےآسماں پر عقاب دیکھا ہے
کیسے کر لوں یقین میں تیراقسموں کا کیا ہے سارے کھاتے ہیں
مرے عقب میں ہے آوازۂ نمو کی گونجہے دشت جاں کا سفر کامیاب اپنی جگہ
اگر لوہے کے گنبد میں رکھیں گے اقربا ان کووہیں پہنچائے گا عاشق کسی تدبیر سے کاغذ
روئے زمیں پہ چار عرب میرے عکس ہیںان میں سے میں بھی ایک ہوں چاہے کہیں ہوں میں
کہاں کے دوست کیسے اقربا جب وقت پڑتا ہےمصیبت میں کسی کی دوستی سے کچھ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books