تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عنقا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "عنقا"
شعر
کہاں ملتا ہے جاں عنقا ہے ایسا بے نیاز عاشق
کہ خواں اور ماں دیا ہے سب اڑا اور پھر نہیں پروا
آبرو شاہ مبارک
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
شعر
ابن انشا
شعر
اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے عاشق لوگ
تم سے تو اتنا ہو سکتا ہے پوچھو حال بیچاروں کا
ابن انشا
شعر
ابن انشا
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں