aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غض_بصر"
زمانے بھر کے غم یا اک ترا غمیہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
رات بھر درد کی شمع جلتی رہیغم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
غیر کو تم نہ آنکھ بھر دیکھوکیا غضب کرتے ہو ادھر دیکھو
کوئی شکوہ نہ غم نہ کوئی یادبیٹھے بیٹھے بس آنکھ بھر آئی
یہ شکر ہے کہ مرے پاس تیرا غم تو رہاوگرنہ زندگی بھر کو رلا دیا ہوتا
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گاغم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
بحر غم سے پار ہونے کے لیےموت کو ساحل بنایا جائے گا
دل دبا جاتا ہے کتنا آج غم کے بار سےکیسی تنہائی ٹپکتی ہے در و دیوار سے
شاعری عشق غم رزق کتابیں گھر بارکتنی سمتوں میں بہ یک وقت گزر ہے میرا
غضب ہوا کہ ان آنکھوں میں اشک بھر آئےنگاہ یاس سے کچھ اور کام لینا تھا
جینا ہے تو جی لیں گے بہر طور دوانےکس بات کا غم ہے رسن و دار کے ہوتے
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہےخود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
میں جی بھر کے رویا تو آرام آیامرا غم ہی آخر مرے کام آیا
ہجر تھا بار امانت کی طرحسو یہ غم آخری ہچکی سے اٹھا
مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سےمنفرد ہم غم حالات لیے پھرتے ہیں
یہ غم نہیں کہ مجھ کو جاگنا پڑا ہے عمر بھریہ رنج ہے کہ میرے سارے خواب کوئی لے گیا
کچھ احترام بھی کر غم کی وضع داری کاگراں ہے عرض تمنا تو بار بار نہ کر
جس نے دنیا بھر کے غم اپنائے تھےاس کو دنیا نے کہا بے درد تھا
آج اس نے ہنس کے یوں پوچھا مزاجعمر بھر کے رنج و غم یاد آ گئے
یہی دل جو اک بوند ہے بحر غم کیڈبو دے گا سب شہر طوفان کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books