aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فراڈیا"
امیرؔ اب ہچکیاں آنے لگی ہیںکہیں میں یاد فرمایا گیا ہوں
سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوامستند ہے میرا فرمایا ہوا
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گاوہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں
جلیلؔ آنے لگی ہیں ہچکیاں کیوںکہیں میں یاد فرمایا گیا ہوں
کس قدر تیری دعاؤں میں اثر تھا اے دوستہو گیا ہوں میں صحت یاب دوا سے پہلے
میں جن گلیوں میں پیہم بر سر گردش رہا ہوںمیں ان گلیوں میں اتنا خار پہلے کب ہوا تھا
سطح دریا کا یہ سفاک سکوں ہے دھوکایہ تری ناؤ کسی وقت ڈبو سکتا ہے
دیکھیے قسمت ہماری دیکھیےمر گئے تو یاد فرمایا گیا
کہا عاشق سے واقف ہو تو فرمایا نہیں واقفمگر ہاں اس طرف سے ایک نامحرم نکلتا ہے
اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناًجسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
ہم بھی اے جان من اتنے تو نہیں ناکارہکبھی کچھ کام تو ہم کو بھی تو فرمایا کر
بوسہ جو مانگا بزم میں فرمایا یار نےیہ دن دہاڑے آئے ہیں پگڑی اتارنے
بہار اب کے جو گزری تو پھر نہ آئے گیبچھڑنے والے بچھڑتے سمے یہ کہہ گئے ہیں
میں کہاں اور کہاں شاعری میں نے تو فقطمجلس شعر بپا کی تو تمہارے لیے کی
پھر اس کی یاد نے دستک دل حزیں پر دیپھر آنسوؤں میں نہاں اس کے خد و خال ہوئے
یہ طے ہوا ہے کہ شعر و ادب کے پیمانےہمارے شہر کا اک یک فنا ہی طے کرے گا
ادھر وہ عہد و پیمان وفا کی بات کرتے ہیںادھر مشق ستم بھی ترک فرمایا نہیں جاتا
یاران سخن گو کی ہے وہ کمپنی اپنینت جس کی سلامی ہے فراسیس کی ٹوپی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books