تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فربہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "فربہ"
شعر
پرندوں میں تو یہ فرقہ پرستی بھی نہیں دیکھی
کبھی مندر پہ جا بیٹھے کبھی مسجد پہ جا بیٹھے
نور تقی نور
شعر
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئے
اس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں
خدا رکھے انہیں یہ سب کرم فرما ہمارے ہیں