تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فرش_خاک"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "فرش_خاک"
شعر
انجام کشاکش ہوگا کچھ دیکھیں تو تماشا دیوانے
یا خاک اڑے گی گردوں پر یا فرش پہ تارے نکلیں گے
علیم مسرور
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں