aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرلانگ"
اب اس مقام پہ ہے موسموں کا سرد مزاجکہ دل سلگنے لگے اور دماغ جلنے لگے
جس کی خاطر سبھی رشتوں سے ہوا تھا منکراب سنا ہے کہ وہی شخص خفا ہے مجھ سے
ہے میری آنکھوں میں عکس نوشتہ دیوارسمجھ سکو تو مرا نطق بے زباں لے لو
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگانہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
ہمارے گھر سے جانا مسکرا کر پھر یہ فرماناتمہیں میری قسم دیکھو مری رفتار کیسی ہے
دیوانہ ہر اک حال میں دیوانہ رہے گافرزانہ کہا جائے کہ دیوانہ کہا جائے
حوصلہ سب نے بڑھایا ہے مرے منصف کاتم بھی انعام کوئی میری سزا پر لکھ دو
اب مجھ سے سنبھلتی نہیں یہ درد کی سوغاتلے تجھ کو مبارک ہو سنبھال اپنی یہ دنیا
یوں بھی کیا ہے ہم نے حق دلبری ادااپنی ہی جیت اپنے ہی ہاتھوں سے ہار دی
ہوں واردات کا عینی گواہ میں مجھ سےیہ میری موت سے پہلے مرا بیاں لے لو
انہیں گماں کہ مجھے ان سے ربط ہے سالمؔمجھے یہ وہم انہیں التفات ہے شاید
اپنی تعریف سن کے خوش مت ہوورنہ دل میں غرور پلتا ہے
یہ تصور ہی جان لیوا ہےوہ کسی اور کا ہے میرا نہیں
انا روکے ہوئے ہے ہم کو ورنہتمہیں واپس بلانا چاہتے ہیں
کچھ تو بتاؤ اے فرزانو دیوانوں پر کیا گزریشہر تمنا کی گلیوں میں برپا ہے کہرام بہت
عکس کچھ نہ بدلے گا آئنوں کو دھونے سےآذری نہیں آتی پتھروں پہ رونے سے
متاع درد مآل حیات ہے شایددل شکستہ مری کائنات ہے شاید
کوئی راہ دیتے نہیں دائرے بھیہے جھیلوں کا پانی ادھوری محبت
عام ہے اذن کہ جو چاہو ہوا پر لکھ دوعشق زندہ ہے ذرا دست صبا پر لکھ دو
ہیں اداسی کے اور بھی اسبابمجھ کو تیرا ملال تھوڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books