aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قالب"
قالب کو اپنے چھوڑ کے مقلوب ہو گئےکیا اور کوئی قلب ہے اس انقلاب میں
پیتا نہیں شراب کبھی بے وضو کئےقالب میں میرے روح کسی پارسا کی ہے
جان کو جیسے نکالے ہے کوئی قالب سےکیا بری طرح ترے کوچے سے ہم نکلے ہیں
کھلا یہ دل پہ کہ تعمیر بام و در ہے فریببگولے قالب دیوار و در میں ہوتے ہیں
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیاتکرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
کس نے دیکھے ہیں تری روح کے رستے ہوئے زخمکون اترا ہے ترے قلب کی گہرائی میں
عشق میں معرکۂ قلب و نظر کیا کہئےچوٹ لگتی ہے کہیں درد کہیں ہوتا ہے
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
منتظر چشم بھی ہے قلب بھی ہے جان بھی ہےآپ کے آنے کی حسرت بھی ہے ارمان بھی ہے
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
بڑھ گئے ہیں اس قدر قلب و نظر کے فاصلےساتھ ہو کر ہم سفر سے ہم سفر ملتے نہیں
درد کرتا ہے تپ عشق کی شدت سے مراسر جدا سینہ جدا قلب جدا شانہ جدا
یہی عادت تو ہے سعدیؔ سکون قلب کا باعثمیں نفرت بھول جاتا ہوں محبت بانٹ دیتا ہوں
وہی شے مقصد قلب و نظر محسوس ہوتی ہےکمی جس کی برابر عمر بھر محسوس ہوتی ہے
میرے سکون قلب کو لے کر چلے گئےاور اضطراب درد جگر دے گئے مجھے
سکون قلب تو کیا ہے قرار جاں بھی لٹاتمہاری یاد بھی آئی تو راہزن کی طرح
تو اور غم الفت جذبیؔ مجھ کو تو یقیں آئے نہ کبھیجس قلب پہ ٹوٹے ہوں پتھر اس قلب میں نشتر ٹوٹ گئے
کعبہ و دیر و کلیسا کا تجسس کیوں ہوجب مرے قلب ہی میں میرا خدا ہے یارو
بے نیازانہ برابر سے گزرنے والےتیز کچھ قلب کی رفتار ہوئی تھی کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books