تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قبلہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "قبلہ"
شعر
یہ مشورہ بہم اٹھے ہیں چارہ جو کرتے
کہ اب مریض کو اچھا تھا قبلہ رو کرتے
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
حاجی تو تو راہ کو بھولا منزل کو کوئی پہنچے ہے
دل سا قبلہ چھوڑ کے تو نے کعبے کا احرام کیا