aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قطب"
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
نبی صدقے کتب شہ دل میں کیتامحبت حیدر کرار احداث
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میںکہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
پیا کی یاد سوں پیتا ہوں میں مےہمارا حال کیا جانیں گے سکھ زاد
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پنددوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
دلی میں درد دل کوں کوئی پوچھتا نہیںمجھ کوں قسم ہے خواجہ قطب کے مزار کی
میں نہ جانوں کعبہ و بت خانہ و مے خانہ کوںدیکھتا ہوں ہر کہاں دستہ ہے تج مکھ کا صفا
کریں طاقت گنوا کر عابداں مے خانہ کوں سجدہکیا زنار میں تسبیح دیکھن روئے زیبارا
ابھی ہیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقیکہ تجھ کو پا کے ہمیں پھر تری تمنا ہے
عجب نشہ ہے ترے قرب میں کہ جی چاہےیہ زندگی تری آغوش میں گزر جائے
قطع کیجے نہ تعلق ہم سےکچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکنتیری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیاتکرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
کوئی آسان رفاقت نہیں لکھی میں نےقرب کو جب بھی لکھا جذب رقابت لکھا
اک پل کا قرب ایک برس کا پھر انتظارآئی ہے جنوری تو دسمبر چلا گیا
کس نے دیکھے ہیں تری روح کے رستے ہوئے زخمکون اترا ہے ترے قلب کی گہرائی میں
عشق میں معرکۂ قلب و نظر کیا کہئےچوٹ لگتی ہے کہیں درد کہیں ہوتا ہے
نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائےپھر آج دکھ بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
نہ ہو کہ قرب ہی پھر مرگ ربط بن جائےوہ اب ملے تو ذرا اس سے فاصلہ رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books