تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "لبوں"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "لبوں"
شعر
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں
عندلیب شادانی
شعر
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں