aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لحن"
پروانہ گرد گھوم کے جب ہو چکا فنااب ساری رات شمع لگن میں جلی تو کیا
کفن اے گرد لحد دیکھ نہ میلا ہو جائےآج ہی ہم نے یہ کپڑے ہیں نہا کے بدلے
لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائےبھری محفل سے اٹھوایا گیا ہوں
کوثر کا جام اس کو الٰہی نصیب ہوکوئی شراب میری لحد پر چھڑک گیا
آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنےغفلت ذرا نہ کی مرے غفلت شعار نے
ہماری جیب میں خوابوں کی ریز گاری ہےسو لین دین ہمارا دکاں سے باہر ہے
اڑ کے آیا ہے لگن میں ترے جل جانے کوشوق سے پھونک دے اے شمع تو پروانے کو
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پانورکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پانو
سارے قرآن سے اس پری رو کویاد اک لفظ لن ترانی ہے
اب کنج لحد میں ہوں میسر نہیں آنسوآیا ہے شب ہجر کا رونا مرے آگے
واعظ کو لعن طعن کی فرصت ہے کس طرحپوری ابھی خدا کی طرف لو لگی نہیں
کیا فائدہ ہے قصۂ رضوان سے تجھےکوئی شمع رو پری ستے تو بھی لگن لگا
بچپن سے لین دین تھا اس کی سرشت میںباتوں میں کاروبار سے آگے نہ جا سکا
اب تو باتیں بھی ہو گئیں موقوفارنی ہے نہ لن ترانی ہے
جو پنہاں تھا وہی ہر سو عیاں ہےیہ کہیے لن ترانی اب کہاں ہے
آسودگی آموز ہو جب آبلہ پائیہو جاتی ہے منزل کی لگن دل میں تپاں اور
دلوں میں نور ہے ترسیل گوش کر بھی ہوپیام جاتے نہیں طرز لن ترانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books