تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "لکھو"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "لکھو"
شعر
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو
عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
الیاس عشقی
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا