تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مانوس"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "مانوس"
شعر
رازؔ الٰہ آبادی
شعر
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
ناصر کاظمی
شعر
کچھ اتنے ہو گئے مانوس سناٹوں سے ہم اخترؔ
گزرتی ہے گراں اپنی صدا بھی اب تو کانوں پر