aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماورا"
جو تصور سے ماورا نہ ہواوہ تو بندہ ہوا خدا نہ ہوا
اہل خرد اسے نہ سمجھ پائیں گے فقیہؔکچھ مسئلے ہیں ماورا فتح و شکست سے
ایک رہنے سے یہاں وہ ماورا کیسے ہواسب سے پہلا آدمی خود سے جدا کیسے ہوا
الفاظ کی گرفت سے ہے ماورا ہنوزاک بات کہہ گیا وہ مگر کتنے کام کی
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لومحبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
چاہو گے تو کیا ہے نہ نباہو گے تو کیا ہے بہت اتراؤ نہ دل دے کے یہ کس کام کا دلہے غم و اندوہ کا مارا ابھی چاہوں تو میں رکھ دوں اسے تلووں سے مسل کر ابھی منہ
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
پتھر تو ہزاروں نے مارے تھے مجھے لیکنجو دل پہ لگا آ کر اک دوست نے مارا ہے
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
کس پہ مرتے ہو آپ پوچھتے ہیںمجھ کو فکر جواب نے مارا
مسجد میں اس نے ہم کو آنکھیں دکھا کے ماراکافر کی شوخی دیکھو گھر میں خدا کے مارا
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کیچارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہیکس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
موت کیا ایک لفظ بے معنیجس کو مارا حیات نے مارا
مجھ سے چھڑوائے مرے سارے اصول اس نے ظفرؔکتنا چالاک تھا مارا مجھے تنہا کر کے
سب کو مارا جگرؔ کے شعروں نےاور جگرؔ کو شراب نے مارا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہےہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books