aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مخاصمت"
اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہےمیں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
میں دے رہا ہوں تجھے خود سے اختلاف کا حقیہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں
سارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاںوہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
عزیز گر تھا تعلق تو کس لیے توڑاجب اختلاف کیا تو مفاہمت کیسی
اگل نہ سنگ ملامت خدا سے ڈر ناصحملے گا کیا تجھے شیشوں کے ٹوٹ جانے سے
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیںجوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
مت ہلاک اتنا کرو مجھ کو ملامت کر کرنیک نامو تمہیں کیا مجھ سے ہے بد نام سے کام
ہم کو خبر ہے شہر میں اس کے سنگ ملامت ملتے ہیںپھر بھی اس کے شہر میں جانا کتنا اچھا لگتا ہے
کیوں ملامت اس قدر کرتے ہو بے حاصل ہے یہلگ چکا اب چھوٹنا مشکل ہے اس کا دل ہے یہ
رانجھا یہی کہتا تھا ادھر دیکھیو مجنوںلیلیٰ کی ملامت ہے بہت ہیر میں میری
وہ زہر ہائے ملامت بھی ہنس کے پی جاتاذرا سی بات کا برسوں ملال بھی رکھتا
کیوں لغزش پا میری ملامت کا ہدف ہےجینے کا سلیقہ مجھے بخشا ہے اسی نے
حرف دشنام سے یوں اس نے نوازا ہم کویہ ملامت ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
لذت معصیت عشق نہ پوچھخلد میں بھی یہ بلا یاد آئی
کس لئے کرتے ہو تم حرف ملامت سے گریزہم کہاں صحبت جبریل میں رہنے والے
مصحفیؔ میں ہوں اب اور جامۂ عریانی ہےتھا کبھی چاک ملامت سے گریباں آباد
جو بد نصیبی سے کل کو ملازمت نہ رہیشکم کا اپنے سہارا مشاعرہ ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books