aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرتب"
مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میںوہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں
پھر مرتب کیے گئے جذباتعشق کو ابتدا میں رکھا گیا
کوئی ساغر پہ ساغر پی رہا ہے کوئی تشنہ ہےمرتب اس طرح آئین مے خانہ نہیں ہوتا
کر مرتب کچھ نئے انداز سے اپنا بیاںمرنے والے زندگی چاہے تو افسانے میں آ
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنلوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کیموت آتی ہے پر نہیں آتی
پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیںپھر وہی زندگی ہماری ہے
میرؔ عمداً بھی کوئی مرتا ہےجان ہے تو جہان ہے پیارے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزامیں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میں
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤںجس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں
کس پہ مرتے ہو آپ پوچھتے ہیںمجھ کو فکر جواب نے مارا
کون جینے کے لیے مرتا رہےلو، سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
آئینہ دیکھ کے یہ دیکھ سنورنے والےتجھ پہ بے جا تو نہیں مرتے یہ مرنے والے
آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
نیکی اک دن کام آتی ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہوہم نے بے بس مرتے دیکھے کیسے پیارے پیارے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books