aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرتبہ"
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سےاگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
عشق کا اب مرتبہ پہنچا مقابل حسن کےبن گئے بت ہم بھی آخر اس صنم کی یاد میں
مرتبہ آج بھی زمانے میںپیار سے عاجزی سے ملتا ہے
ہتھیلی سے ٹھنڈا دھواں اٹھ رہا ہےیہی خواب ہر مرتبہ دیکھتی ہوں
خبر نہیں ہے مرے بادشاہ کو شایدہزار مرتبہ آزاد یہ غلام ہوا
میں خود کو دیکھتا ہوں اور بھی حقارت سےجب اپنا مرتبہ تسلیم کرنے لگتا ہوں
تری گرفت مرا مرتبہ بڑھاتی ہےمجھے تو اپنی محبت میں مبتلا رکھنا
گدائے کوچۂ جاناں ہوں مرتبہ ہے بڑاکہ میرے نام ہے جاگیر بے نوائی کی
دن کے ہنگامے جلا دیتے ہیں مجھ کو ورنہصبح سے پہلے کئی مرتبہ مر جاتا ہوں
حرم کو چھوڑ رہوں کیوں نہ بت کدے میں شیخکہ یاں ہر ایک کو ہے مرتبہ خدائی کا
انہیں سے مرتبہ ملا حیات کو ممات کوجو گولیوں کے بیچ حق کی بات کہتے آئے ہیں
اجنبی تم کبھی نہ پاؤ گےمرتبہ جو غزل میں میرؔ کا ہے
مرتبہ معشوق کا عاشق سے بالا دست ہےخار کی جا زیر پا گل کا مکاں دستار پر
قاتل نے مجھ کو غوث کا کیا مرتبہ دیاسر ہے کہیں بدن ہے کہیں دست و پا کہیں
رہے قفس ہی میں ہم اور چمن میں پھر پھر کرہزار مرتبہ موسم بہار کا پہنچا
یہ مرتبہ حاصل ہے تری بزم کو جن سےوہ لوگ ابھی تک پس دیوار پڑے ہیں
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
میرؔ عمداً بھی کوئی مرتا ہےجان ہے تو جہان ہے پیارے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books