aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مسند_گل"
مسجد سے گر تو شیخ نکالا ہمیں تو کیاقائمؔ وہ مے فروش کی اپنے دکاں رہے
مسجد میں گر گزر نہ ہوا دیر ہی سہیبے کار بیٹھے کیوں رہیں اک سیر ہی سہی
وہ عقل مند کبھی جوش میں نہیں آتاگلے تو لگتا ہے آغوش میں نہیں آتا
سب نمازیں باندھ کر لے جاؤں گا میں اپنے ساتھاور مسجد کے لیے گونگی اذاں رکھ جاؤں گا
دیر میں کعبے میں میخانے میں اور مسجد میںجلوہ گر سب میں مرا یار ہے اللہ اللہ
مسجد کا یہ مائک جو اٹھا لائے ہو اے انورؔکیا جانئے کس وقت اذاں دینے لگے گا
آگے کچھ بڑھ کر ملے گی مسجد جامع ریاضؔاک ذرا مڑ جائیے گا میکدے کے در سے آپ
یہ مے کدہ ہے یہاں ہیں گناہ جام بدستوہ مدرسہ ہے وہ مسجد وہاں ملے گا ثواب
مدعا گر ہے تو یہ ہے عاشق دلگیر کااشک میں ہونا اثر کا آہ میں تاثیر کا
ساکن مسجد کبھی گہ معتکف ہے دیر کاملت و دین نسیمؔ دہلوی رندانہ ہے
ریا کاری کے سجدے شیخ لے بیٹھیں گے مسجد کوکسی دن دیکھنا ہو کر رہے گی سرنگوں وہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books