aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصحف"
دیکھا نہیں اس کو کتنے دن سےانگلی پہ کیا حساب ہم نے
کتاب درس مجنوں مصحف رخسار لیلیٰ ہےحریف نکتہ دان عشق کو مکتب سے کیا مطلب
جب کہ لے زلف تری مصحف رخ کا بوسہپھر یہاں فرق ہو ہندو و مسلمان میں کیا
اخترؔ زار بھی ہو مصحف رخ پر شیدافال یہ نیک ہے قرآن سے ہم دیکھتے ہیں
مسجد وحشت میں پڑھتا ہے تراویح جنوںمصحف حسن پری رخسار جس کوں یاد ہے
کسی کا نام نہ لوں اور غزل کے پردے میںبیان اس کی میں ساری صفات بھی کر لوں
یوں تو مصحف بھی اٹھائے گئے قسمیں بھی مگرآخری فیصلہ تلوار اٹھانے سے ہوا
میں اگر چپ ہوں یہ بہتا ہوا دریا کیا ہےلب کشا ہوں تو مری بات سے پہلے کیا تھا
خال و خط سے عیب اس کے روئے اقدس کو نہیںحسن ہے مصحف میں ہونا نقطۂ اعراب کا
یقیں نہ والیل پر کریں گے جو تیرے گیسو نہ دیکھ لیں گےرہیں گے مصحف سے بلکہ منکر جو تیرے رو کو نہ دیکھ لیں گے
اپنا شہکار ابھی اے مرے بت گر نہ بنادل دھڑکتا ہے مرا تو مجھے پتھر نہ بنا
قید آوارگیٔ جاں ہی بہت ہے مجھ کوایک دیوار مری روح کے اندر نہ بنا
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہےکون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے
مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخمتیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا
عید اب کے بھی گئی یوں ہی کسی نے نہ کہاکہ ترے یار کو ہم تجھ سے ملا دیتے ہیں
بال اپنے بڑھاتے ہیں کس واسطے دیوانےکیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا
وعدوں ہی پہ ہر روز مری جان نہ ٹالوہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
دیکھ کر ہم کو نہ پردے میں تو چھپ جایا کرہم تو اپنے ہیں میاں غیر سے شرمایا کر
چھیڑ مت ہر دم نہ آئینہ دکھااپنی صورت سے خفا بیٹھے ہیں ہم
جو ملا اس نے بے وفائی کیکچھ عجب رنگ ہے زمانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books