aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معزول"
مفلس کے دیے کی سی ترا داغ دل اپنااک شب نہ جلا بسکہ ہوا شام سے معزول
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطربابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
پرانے عہد میں بھی دشمنی تھیمگر ماحول زہریلا نہیں تھا
موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولیایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے
تم کو ماحول سے ہو جائے گی نفرت آزرؔاتنے نزدیک سے دیکھا نہ کرو یاروں کو
آستھا کا رنگ آ جائے اگر ماحول میںایک راکھی زندگی کا رخ بدل سکتی ہے آج
میرے ماحول میں ہر سمت برے لوگ نہیںکچھ بھلے بھی مرے ہم راہ چلے آتے ہیں
کتنا پر امن ہے ماحول فسادات کے بعدشام کے وقت نکلتا نہیں باہر کوئی
شب بھر اک آواز بنائی صبح ہوئی تو چیخ پڑےروز کا اک معمول ہے اب تو خواب زدہ ہم لوگوں کا
ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئےاپنے ماحول میں خود کو دیکھے ہوئے
ملنا پڑتا ہے ہمیں خود سے بھی غیروں کی طرحاس نے ماحول ہی کچھ ایسا بنا رکھا ہے
ہر طرف اک جنگ کا ماحول ہے اعظمؔ یہاںآدمی اب گھر کے بھی اندر سلامت ہے کہاں
اب دل کو سمجھائے کونبات اگرچہ ہے معقول
ماحول سب کا ایک ہے آنکھیں وہی نظریں وہیسب سے الگ راہیں مری سب سے جدا منظر مرا
گھر گھر ہے سہما سہما سا جانے کیوںگلیوں گلیوں کیوں ہے اک ڈر کا ماحول
عجب تناؤ ہے ماحول میں کہیں کس سےکہیں پہ آج کوئی حادثہ ہوا تو نہیں
غیر چہرے اجنبی ماحول مبہم سے نقوشمیں جہاں پہنچا وہی میرا وطن ثابت ہوا
مجھ میں خود میری عدم موجودگی شامل رہیورنہ اس ماحول میں جینا بڑا دشوار تھا
غالبؔ دانا سے پوچھو عشق میں پڑ کر سلیمایک معقول آدمی کیسے نکما ہو گیا
وہ سنور سکتا ہے معقول بھی ہو سکتا ہےمیرا اندازہ مری بھول بھی ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books