تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "معنی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "معنی"
شعر
حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
اس کے یہ معنی کہے اک اور سنے انسان دو
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
جگر مراد آبادی
شعر
میں وہ معنی غم عشق ہوں جسے حرف حرف لکھا گیا
کبھی آنسوؤں کی بیاض میں کبھی دل سے لے کے کتاب تک