aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معیوب"
دیکھا ہے محبت کو عبادت کی نظر سےنفرت کے عوامل ہمیں معیوب رہے ہیں
عشق میں یہ تفرقہ بازی بہت معیوب ہےپیار کو شیعہ وہابی اور سنی مت سمجھ
اتنے مایوس تو حالات نہیںلوگ کس واسطے گھبرائے ہیں
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہوبہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
مجھے مایوس بھی کرتی نہیں ہےیہی عادت تری اچھی نہیں ہے
موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانیؔگرداب کی ہر تہہ میں ساحل نظر آتا ہے
ہو نہ مایوس خدا سے بسملؔیہ برے دن بھی گزر جائیں گے
یارب تری رحمت سے مایوس نہیں فانیؔلیکن تری رحمت کی تاخیر کو کیا کہیے
بہت مایوس بیٹھا ہوں میں تم سےکبھی آ کر مجھے حیرت میں ڈالو
میں اپنے شہر سے مایوس ہو کے لوٹ آیاپرانے سوگ بسے تھے نئے مکانوں میں
بس میں مایوس ہونے والا تھااور مولا نے تجھ کو بھیج دیا
پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کرحاصل غم کو خدا را غم حاصل نہ بنا
مایوس دلوں کو اب چھیڑو بھی تو کیا حاصلٹوٹے ہوئے پیمانے فریاد نہیں کرتے
ہم کہ مایوس نہیں ہیں انہیں پا ہی لیں گےلوگ کہتے ہیں کہ ڈھونڈے سے خدا ملتا ہے
غم بک رہے تھے میلے میں خوشیوں کے نام پرمایوس ہو کے لوٹے ہیں ہر اک دکاں سے ہم
ہم تو مسجد سے بھی مایوس ہی آئے ناطقؔکوئی اللہ کا بندہ تو مسلماں ہوتا
ہم ہیں ان سے وہ غیر سے مایوسکیا محبت کسی کو راس نہیں
میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوں
اڑانوں نے کیا تھا اس قدر مایوس ان کوتھکے ہارے پرندے جال میں خود پھنس رہے تھے
جی میں آتا ہے کہ دنیا کو بدلنا چاہئےاور اپنے آپ سے مایوس ہو جاتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books