تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "منہ_بند"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "منہ_بند"
شعر
جیل سے واپس آ کر اس نے پانچوں وقت نماز پڑھی
منہ بھی بند ہوئے سب کے اور بدنامی بھی ختم ہوئی
طاہر فراز
شعر
یوں تو منہ دیکھنے کی ہوتی ہے محبت سب کو
جب میں جانوں کہ مرے بعد مرا دھیان رہے