تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مکرنا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "مکرنا"
شعر
یہ مرنا جینا بھی شاید مجبوری کی دو لہریں ہیں
کچھ سوچ کے مرنا چاہا تھا کچھ سوچ کے جینا چاہا ہے
سحر انصاری
شعر
مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں
مرنے سے پہلے مر جانا میرے بس کی بات نہیں