aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نارواں"
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھےبہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہےکب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
اے غم زندگی نہ ہو ناراضمجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہےمیں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم انتظار کریں ہم کو اتنی تاب نہیںپلا دو تم ہمیں پانی اگر شراب نہیں
حسن یوں عشق سے ناراض ہے ابپھول خوشبو سے خفا ہو جیسے
سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہمملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا
کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھےیاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
پال لے اک روگ ناداں زندگی کے واسطےصرف صحت کے سہارے عمر تو کٹتی نہیں
دوست ناراض ہو گئے کتنےاک ذرا آئنہ دکھانے میں
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکنمقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
لہو لہان نظاروں کا ذکر آیا توشریف لوگ اٹھے دور جا کے بیٹھ گئے
ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاسدل سن کے ایک نام دھڑکتا ضرور ہے
کس قدر بد نامیاں ہیں میرے ساتھکیا بتاؤں کس قدر تنہا ہوں میں
دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوںفتح پا کر شکست کھائی ہے
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتاہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
فقط تم ہی نہیں ناراض مجھ سے جان جاناںمرے اندر کا انساں تک خفا ہے انتہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books