aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نا_اصلا"
کیا جانئے کیسی تھی وہ ہوا چونکا نہ شجر پتہ نہ ہلابیٹھا تھا میں جس کے سائے میں منظورؔ وہی دیوار گری
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
حق مجھے باطل آشنا نہ کرےمیں بتوں سے پھروں خدا نہ کرے
عشق کی آگ اے معاذ اللہنہ کبھی دب سکی دبانے سے
تم نے کیسا یہ رابطہ رکھانہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
آسمان پر جا پہنچوںاللہ تیرا نام لکھوں
صنم خانہ جاتا ہوں تو مجھ کو ناحقنہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا
یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمالانساں کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلادشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا
تو نہ رسوا ہو اس لیے ہم نےاپنی چاہت پہ دائرہ رکھا
محبؔ تم بت پرستی کو نہ چھوڑوتمہارا یاں ہویدا ہوئے گا رب
برندابن کے کرشن کنہیا اللہ ہوبنسی رادھا گیتا گیا اللہ ہو
مجھ سا کوئی جہان میں نادان بھی نہ ہوکر کے جو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو
جب تک کہ تو غزل میں اتاری نہ جائے گیبستر پہ آج رات گزاری نہ جائے گی
خوابوں کی کرچیاں مری مٹھی میں بھر نہ جائےآئندہ لمحہ اب کے بھی یوں ہی گزر نہ جائے
عزت کا ہے نہ اوج نہ نیکی کی موج ہےحملہ ہے اپنی قوم پہ لفظوں کی فوج ہے
نہ ہو یا رب ایسی طبیعت کسی کیکہ ہنس ہنس کے دیکھے مصیبت کسی کی
مولوی صاحب نہ چھوڑیں گے خدا گو بخش دےگھیر ہی لیں گے پولس والے سزا ہو یا نہ ہو
رکھ نہ آنسو سے وصل کی امیدکھارے پانی سے دال گلتی نہیں
پھر اس طرح کبھی سویا نہ اس طرح جاگاکہ روح نیند میں تھی اور جاگتا تھا میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books