aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نرخ"
رخسار کے عرق کا ترے بھاؤ دیکھ کرپانی کے مول نرخ ہوا ہے گلاب کا
رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑاجیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں میں
لگ رہا ہے یہ نرم لہجے سےپھر تجھے کوئی مسئلہ ہوا ہے
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگرمرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
ناخدا موجوں کی اس نرم خرامی پہ نہ جایہی موجیں تو بدل جاتی ہیں طوفانوں میں
دھوکے سے پلا دی تھی اسے بھی کوئی دو گھونٹپہلے سے بہت نرم ہے واعظ کی زباں اب
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائناتگو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں
دوستی عشق اور وفاداریسخت جاں میں بھی نرم گوشے ہیں
باہم ہوا کریں ہیں دن رات نیچے اوپریہ نرم شانے لونڈے ہیں مخمل دو خوابا
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہےمرنے والا نرا اکیلا ہے
مجھ پہ پتھر پھینکنے والوں کو تیرے شہر میںنرم و نازک ہاتھ بھی دیتے ہیں پتھر توڑ کر
ملن کے بعد آتی ہے جدائینرک بھی سورگ سے کتنا نکٹ ہے
میں ایسا نرم طبیعت کبھی نہ تھا پہلےضرور لمس کوئی اس کا چھو گیا مجھ کو
اگرچہ عشق میں آفت ہے اور بلا بھی ہےنرا برا نہیں یہ شغل کچھ بھلا بھی ہے
کسی کے نرم لہجے کا قرینہمری آواز میں شامل رہا ہے
کہتی ہے یہ شام کی نرم ہوا پھر مہکے گی اس گھر کی فضانیا کمرہ سجا نئی شمع جلا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
محبت ایک طرح کی نری سماجت ہےمیں چھوڑوں ہوں تری اب جستجو ہوا سو ہوا
گرفتاری کی لذت اور نرا آزاد کیا جانےخوشی سے کاٹنا غم کا دل ناشاد کیا جانے
ابھی ستاروں میں باقی ہے زندگی کی رمقکچھ اور دیر ذرا نرم گرم چادر کھینچ
تجھ ایسی نرم گرم کئی لڑکیوں کے ساتھمیں نے شب فراق ڈبو دی شراب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books