تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نرگس"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نرگس"
شعر
ہمیں نرگس کا دستہ غیر کے ہاتھوں سے کیوں بھیجا
جو آنکھیں ہی دکھانی تھیں دکھاتے اپنی نظروں سے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
بہار آئے تو خود ہی لالہ و نرگس بتا دیں گے
خزاں کے دور میں دل کش گلستانوں پہ کیا گزری
سکندر علی وجد
شعر
آنکھیں مری پھوٹیں تری آنکھوں کے بغیر آہ
گر میں نے کبھی نرگس بیمار کو دیکھا