تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نشان"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نشان"
شعر
وہ ریت پر اک نشان جیسا تھا موم کے اک مکان جیسا
بڑا سنبھل کر چھوا تھا میں نے پہ ایک پل میں بکھر گیا وہ
اجے سحاب
شعر
کہیں آنسوؤں سے لکھا ہوا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا
لوح دل پہ جس کے نشان ہیں وہی ایک نام قبول ہے