aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نصاب"
کچھ عشق کے نصاب میں کمزور ہم بھی ہیںکچھ پرچۂ سوال بھی آسان چاہیئے
گھڑی جو بیت گئی اس کا بھی شمار کیانصاب جاں میں تری خامشی بھی شامل کی
اسے چھوا ہی نہیں جو مری کتاب میں تھاوہی پڑھایا گیا مجھ کو جو نصاب میں تھا
پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائیاب لکھیں گے کتاب تنہائی
کتاب دل کا مری ایک باب ہو تم بھیتمہیں بھی پڑھتا ہوں میں اک نصاب کی صورت
پہلے نصاب عقل ہوا ہم سے انتسابپھر یوں ہوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے
ہر ایک حرف سے جینے کا فن نمایاں ہوکچھ اس طرح کی عبارت نصاب میں لکھیے
میں چاہے اس میں نہیں ہوں شاملمگر وہ دل کے نصاب میں ہے
لہو رلاتے ہیں اور پھر بھی یاد آتے ہیںمحبتوں کے پرانے نصاب سے کچھ ہیں
مصالحت کا پڑھا ہے جب سے نصاب میں نےسلیقہ دنیا میں زندہ رہنے کا آ گیا ہے
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میںمرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیباتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خودان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہویہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
ایک بوسے کے بھی نصیب نہ ہوںہونٹھ اتنے بھی اب غریب نہ ہوں
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیاتجو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گے حسن یارکب تک نقاب رخ سے اٹھائی نہ جائے گی
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکنمقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books