تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نغمہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نغمہ"
شعر
کہیں شعر و نغمہ بن کے کہیں آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن کئی صورتیں بدل کے
خمار بارہ بنکوی
شعر
یہ تیرا گلستاں تیرا چمن کب میری نوا کے قابل ہے
نغمہ مرا اپنے دامن میں آپ اپنا گلستاں لاتا ہے
علی سردار جعفری
شعر
ناشادؔ نہ کوئی نغمہ ہے یہ درد بھرا اک نالہ ہے
کیا سمجھے کوئی درد جگر جب چوٹ نہ دل پر کھائی ہو