aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نقد"
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھخرید لائے ہیں سستی عداوتیں کیا کیا
ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروشوہ نقد میں کہاں جو مزا ہے ادھار میں
عشق خود سکھاتا ہے ساری حکمتیں عالؔینقد دل کسے دینا بار سر کہاں رکھنا
گو ہم شراب پیتے ہمیشہ ہیں دے کے نقدلیکن مزا کچھ اور ہی پایا ادھار میں
نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوملے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
ہم نے تو انہیں جامعہ سے نقد خریداپھر کس طرح جعلی ہوئیں اسناد ہماری
خوب تعزیر گناہ عشق ہےنقد جاں لینا یہاں جرمانہ ہے
جنوں کے شہر میں نیں کم عیار کوں حرمتمیں نقد قلب کوں کانٹے میں دل کے تول چکا
نقد دل خالص کوں مری قلب توں مت جانہے تجھ کوں اگر شبہ تو کس دیکھ تپا دیکھ
لفظ کی بہتات اتنی نقد و فن میں آ گئیمسخ ہو کر صورت معنی سخن میں آ گئی
نقد دل کا بڑا تقاضا ہےگویا ان کی زمیں جوتے ہیں
جب کھلے نقد کے اوصاف بہ فیض نقدیکچھ رسالوں کے اڈیٹر بھی طرف دار ہوئے
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیںتو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملےتو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
اس ڈوبتے سورج سے تو امید ہی کیا تھیہنس ہنس کے ستاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیلمیں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاںہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books