تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نقشے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نقشے"
شعر
دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی
اور ہم نے حقائق کے نقشے میں رنگ بھرا افسانوں کا
جوش ملیح آبادی
شعر
کاجل مہندی پان مسی اور کنگھی چوٹی میں ہر آن
کیا کیا رنگ بناویگی اور کیا کیا نقشے ڈھالے گی