aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکھری"
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوستترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
رخسار پر ہے رنگ حیا کا فروغ آجبوسے کا نام میں نے لیا وہ نکھر گئے
زلف تھی جو بکھر گئی رخ تھا کہ جو نکھر گیاہائے وہ شام اب کہاں ہائے وہ اب سحر کہاں
نکھر گئے ہیں پسینے میں بھیگ کر عارضگلوں نے اور بھی شبنم سے تازگی پائی
قریب مرگ ہوں للہ آئینہ رکھ دوگلے سے میرے لپٹ جاؤ پھر نکھر لینا
میں جل گئی ہوں دھوپ کی کرنوں سے جا بجااور وہ سمجھ رہے ہیں کہ رنگت نکھر گئی
محسنؔ اور بھی نکھرے گا ان شعروں کا مفہوماپنے آپ کو پہچانیں گے جیسے جیسے لوگ
آنسوؤں سے کوئی آواز کو نسبت نہ سہیبھیگتی جائے تو کچھ اور نکھرتی جائے
تنور وقت کی حدت سے ڈر گئے ہم بھیمگر تپش میں تپے تو نکھر گئے ہم بھی
تمہاری یاد کا چہرہ ہمارے درد کا رنگنکھر گئے ہیں سبھی اشک بار ہونے سے
شبنم تمہارے صحن میں روئی تمام راتلیکن ہر ایک پھول کا چہرہ نکھر گیا
سچ کا نکھرا لباس پہنے ہوئےجھوٹ نکلا ہے وار کرنے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books