aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیر_اعظم"
عشق کہتا ہے دو عالم سے جدا ہو جاؤحسن کہتا ہے جدھر جاؤ نیا عالم ہے
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
کہیں سورج نظر آتا نہیں ہےحکومت شہر میں اب دھند کی ہے
تغیرات کے عالم میں زندگانی ہےشباب فانی نظر فانی حسن فانی ہے
ہم لکیریں کرید کر دیکھیںرنگ لائے گا کیا یہ سال نیا
عشاق کا کچھ میں نے عالم ہی نیا دیکھااک آن میں جی اٹھیں اک آن میں مر جاویں
مجھے عیاریاں سب آ گئی ہیںمیں اب تیرے نگر کا ہو گیا ہوں
کیوں ہوا مجھ کو عنایت کی نظر کا سوداآج رسوائی ہی رسوائی ہے کچھ اور نہیں
نظر میں بند کرے ہے تو ایک عالم کوفسوں ہے سحر ہے جادو ہے کیا ہے آنکھوں میں
عالم عشق میں اللہ رے نظر کی وسعتنقطۂ وہم ہوا گنبد گردوں مجھ کو
جو خاص جلوے تھے عشاق کی نظر کے لیےوہ عام کر دیے تم نے جہان بھر کے لیے
ہر سمت ہے ویرانی سی ویرانی کا عالماب گھر سا نظر آنے لگا ہے مرا گھر بھی
مری نظر میں وہی موہنی سی مورت ہےیہ رات ہجر کی ہے پھر بھی خوبصورت ہے
شر سے ہے خیر کا امکاں پیدانور و ظلمت ہوئے جڑواں پیدا
خوش نما منظر بھی سب دھندھلے نظر آتے ہیں یارجب دلوں میں بھی اتر جاتی ہے صحراؤں کی خاک
شب مگر رہ گئی تھوڑی جو نظر آتا ہےہر ستارے میں چراغ سحری کا عالم
دیدۂ بے نور اک عالم ہے کیا یہ جھوٹ ہےہر طرف پھیلا ہوا ہے تیرگی کا سلسلہ
بنے بنائے سے رستوں کا سلسلہ نکلانیا سفر بھی بہت ہی گریز پا نکلا
زمانہ تجھ کو حریف کہہ لے اسے یہ حق ہےمری نظر میں تو دیوتا ہے یہی بہت ہے
بس کہ ہے پیش نظر پست و بلند عالمٹھوکریں کھا کے مری آنکھوں میں خواب آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books