aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیک_بخت"
عشق میں خوب نیں بہت رونااس سے افشائے راز ہوتا ہے
بہت نیک بندے ہیں اب بھی ترےکسی پر تو یارب وحی بھیج دے
زندگی کھیل بہت خوب ہیں تیرے لیکندل کو کچھ دیر نیا خواب دکھایا جائے
اندر کا زہر ناک اندھیرا ہی تھا بہتسر پر تلی کھڑی ہے شب تار کس لیے
تم ناک چڑھاتے ہو مری بات پہ اے شیخکھینچوں گی کسی روز میں اب کان تمہارے
نہ جانے کیوں مری نیت بدل گئی یک دموگرنہ اس پہ طبیعت مری بہت آئی
اب اس مکاں میں نیا کوئی در نہیں کرنایہ کام سہل بہت ہے مگر نہیں کرنا
انسان کی نیت کا بھروسہ نہیں کوئیملتے ہو تو اس بات کو امکان میں رکھنا
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھےتھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
ہر ایک دور کا مذہب نیا خدا لایاکریں تو ہم بھی مگر کس خدا کی بات کریں
شہر کے پکے مکانوں میں دراریں آ گئیںگاؤں کے کچے گھروں کی نیو پکی تھی بہت
بنے بنائے سے رستوں کا سلسلہ نکلانیا سفر بھی بہت ہی گریز پا نکلا
برے بھلے میں فرق ہے یہ جانتے ہیں سب مگرہے کون نیک کون بد نظر نظر کی بات ہے
میں جسے ہیر سمجھتا تھا وہ رانجھا نکلابات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی
بت بنانے پوجنے پھر توڑنے کے واسطےخود پرستی کو نیا ہر روز پتھر چاہئے
اے بت یہ ہے نماز کہ ہے گھات قتل کینیت ادا کی ہے کہ اشارے قضا کے ہیں
خلوص نیت رہبر پہ منحصر ہے عظیمؔمقام عشق بہت دور بھی ہے پاس بھی ہے
نمک پاش زخم جگر اب تو آ جامرا دل بہت بے مزہ ہو رہا ہے
دل جگر کی مرے پوچھے ہے خبر کیا ہے اے یارنوک مژگاں پہ ذرا دیکھ نمودار ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books