تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "وابستہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "وابستہ"
شعر
ہجر کے تپتے موسم میں بھی دل ان سے وابستہ ہے
اب تک یاد کا پتا پتا ڈالی سے پیوستہ ہے
غلام محمد قاصر
شعر
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے